بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گلگت ،چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت ، چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔