نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا دورہ پشاور منسوخ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دورہ پشاور منسوخ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق گورنر ہاؤس پشاور میں ہونیوالا پروگرام بھی منسوخ کردیا گیا،نگران وزیراعظم کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دورہ منسوخ ہوا۔