بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد : سرچ آپریشن میں 19 غیر ملکیوں سمیت 38 افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی ادارالحکومت اسلام آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 19 غیر ملکیوں سمیت 38 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
اسلام آباد کے بلیو ایریا میں سرچ آپریشن میں پولیس اور حساس ادارے نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔
سرچ آپریشن کے دوران اہلکاروں کی جانب سے شہریوں کے کوائف چیک کئے گئے۔
پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغان خاندانوں کا انخلاء شروع، افغان حکومت نے استقبال کی تیاری کرلی
پاکستان سے جانے والے افغان باشندوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کردیں
ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 38 افراد کو گرفتار کیا گیا، جن میں 19ملکی اور 19غیر ملکی افراد شامل ہیں۔