facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سیلز ٹیسک زیرو، نوٹیفیکشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر سیلز ٹیکس صفر فیصد کر ددیا گیا

پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس ختم، نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس ختم، نوٹیفیکیشن جاری کردیاگیا۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق عوام کو ریلیف دینے کے لئے پیٹرول ، ڈیزل ، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس زیر و کردیا گیا۔

نوٹیفیکیشن میں لکھا ہے کہ ا س سے پہلے پیٹرول پر 1.43 فیصد سیلز ٹیکس عائد تھا، جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل پر 6.75 فیصد ،مٹی کے تیل پر 6.70 فیصد سیلز ٹیکس عائد تھا۔نوٹیفیکیشن میں لکھا گیا ہے کہ لائٹ ڈیزل آئل پر .20 فیصد سیلز ٹیکس عائد تھا۔

واضح رہے کہ حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 10روپے کم کی تھیں۔