بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے ارکان نے تنخواہیں وصول کرلیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی ہونے والے ارکان نے تنخواہیں وصول کرلیں،تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ایم این ایز کی اپریل کی تنخواہ اوردیگر الائونسز جاری کردئیے گئے ،

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق واجب الادارقوم قومی اسمبلی ارکان کے ذاتی اکائونٹس میں بھیج دی گئیں،ذرائع کاکہناہے کہ ارکان کے استعفے منظورہونے کانوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں ہوسکااس لیے تنخواہیں جاری کی گئیں