اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امریکی وزیر خارجہ کاٹیلی فون ،انٹونی بلنکن کی بلاول بھٹوکووزیرخارجہ کامنصب سنبھالنےپرمبارکباد۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کےدرمیان دوطرفہ تعلقات اورخطےکی صورتحال پربات چیت ہوئی ۔
بلاول بھٹو کو امریکی وزیر خارجہ کاٹیلی فون ،وزیرخارجہ کامنصب سنبھالنےپرمبارکباد








