اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹر پرافغانستان کے سابق جنرل شاہ محمود نیازی کی ایک تصویر گردش کررہی ہے جس میں وہ ریڑھی پرانگوربیچ رہے ہیں ،
مسکادستگیرنامی خاتون نے ان کی تصویرشیئرکرتےہوئے کہاکہ جنرل شاہ محمود نیازی افغان فوج کے ایک سابق افسرجنہوں نے رائل ملٹری اکیڈمی یوکے سے 1958میں گریجویشن کی ،
نوے اوردوہزارکی دہائی میں جنگ کے دوران ان کے تین بیٹے شہیدہوگئے ان کی عمر اب 88برس ہوچکی ہے اوروہ اس عمرمیں بھی قندہارمیں اپنے خاندان کی کفالت کے لیے سخت محنت کررہے ہیں،یہ ہے افغانستان
https://twitter.com/DastageerMuska/status/1522546371940974592?t=vQ_wXsWJMs626_QcrWJmeA&s=08









