بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انعام غنی کوآئی جی موٹرویزاینڈ ہائی ویز کے عہدے سے ہٹادیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے انعام غنی کوآئی جی موٹرویزاینڈ ہائی ویز کے عہدے سے ہٹادیا،وفاقی حکومت نے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نےانعام غنی کوآئی جی موٹرویزاینڈ ہائی ویز کے عہدے سے ہٹاکرانہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی

ان کی جگہ خالد محمود کو تین ماہ کےلئےآئی جی کاعارضی چارج دے دیاگیا،پی ٹی آئی دورمیں انعام غنی آئی جی پنجاب کے طور پربھی خدمات انجام دے چکے ہیںاوراب وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعدخالد محمود کوآئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کاعارضی چارج دیاگیاہے

جوتین ماہ یامستقل آئی جی موٹرویز کی تعیناتی تک ان کےپاس رہے گاجس کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا

Image