بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم کو سازش سے ہٹایا گیا،عمرسرفراز چیمہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گورنرپنجاب عمرسرفراز چیمہ نے کہاکہ نہتی لڑکی کو پنجاب اسمبلی کے فلور پرت ش دد کیا گیا،غیرت مند پارلیمنٹرینز نے اس لڑکی کو بچانے کی کوشش بھی نہیں کی،

ہفتہ کومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم کو سازش سے ہٹایا گیا، اب یہی صورتحال پنجاب میں ہے،اگر اس پر قابو نہ پایا گیا تو باقی صوبوں کو بھی ایسی صورتحال کا سامنا ہوگا