بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین واپڈامزمل حسین اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین واپڈامزمل حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔انہوں نے اپنااستعفیٰ وزیراعظم کوبھجوادیا،انہوں نے کہاکہ میں نے اپنی تعیناتی کے دوران متعددآبی وسائل پرکام کیا،استعفیٰ دینے کی وجوہات ابھی آپ سے شیئرنہیں کرسکتا