بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک عدم اعتماد کے ذریعے اقتدارکےحصول پر ن لیگ تقسیم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ( ن) کے قریب سمجھے جانے والے سینئر ٹی وی اینکرمنصورعلی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے اند ر ایک مخصوص گروپ تحریک عدم اعتما د کے بعد اقتدار کے حصول سے زیادہ خوش نہیں ہے تاہم فی الحال اس گروپ کو کوئی اہمیت نہیں دی جا رہی ہے۔ اینکر کے مطابق اس گروپ کا مؤقف ہے کہ جس طریقے سے حکومت حاصل کی گئی ہے اس سے عمران خان کی مقبولیت کا گراف بڑھا چنانچہ یہ انتہائی غلط فیصلہ تھا تاہم یہ گروپ ابھی تک آگے نہیں آرہا ہے۔