facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اوپر جانےکے باوجود پاکستان میں مہنگائی نیچےجارہی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا کہ اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پیٹرول، بجلی کی قیمتیں کم ہونے پر اپوزیشن کا سیخ پا ہونا حیران کن ہے، اپوزیشن کو اصل دکھ اگلی باری نہ ملنے کا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں مہنگائی نیچےجارہی ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ مہنگائی نیچے جانا ہمارے لیےاطمینان کا باعث ہوناچاہیے نہ کہ پریشانی کا۔