اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی نے سابق وزیراعظم عمران خان کو آفردیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مجھے انٹرویو دیں میںانہیں یقین دلاتا ہو کہ لائٹنگ عمران خان کی مرضی کی ہوگی۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلیم صافی نے لکھا ہے کہ” خان صاحب نے2011نے مجھےپہلی بارانٹرویودیاتھا اوراسکےبعدعمران خان دوبارہ زندگی بھریہ رسک نہیں لیا۔وزیراعظم بنوائےجانےکےبعدسے لے کرآج تک میں نے بھی کبھی ان سےرابطہ کیااورنہ انٹرویوکی خواہش ظاہرکی لیکن آج میں انہیں آفرکررہا ہوں کہ وہ مجھےانٹرویودیں۔ میں یقین دلاتاہوں کہ لائٹنگ انکی مرضی کی ہوگی۔”
خان صاحب نے۲۰۱۱نے مجھےپہلی بارانٹرویودیا اوراسکےبعددوبارہ زندگی بھریہ ریسک نہیں لیا۔وزیراعظم بنوائےجانےکےبعدسے لے کرآج تک میں نے بھی کبھی ان سےرابطہ کیااورنہ انٹرویوکی خواہش ظاہرکی لیکن آج میں انہیں آفرکررہا ہوں کہ وہ مجھےانٹرویودیں۔ میں یقین دلاتاہوں کہ لائٹنگ انکی مرضی کی ہوگی۔ https://t.co/Uxw4DpYufc
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) May 8, 2022









