بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد:جھنگ سیداں میں فائرنگ، سابق یوسی چیئرمین سمیت 3افراد قتل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سابق چیئرمین جھنگ سیداں کی گاڑی پر قاتلانہ حملہ،سابق چیئرمین سید ابرار شاہ تین ساتھوں سمیت قتل ،پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں رفاقت،سید علی شیر،صاحب گل شامل ہیں ۔
قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے ۔
تھانہ شہزاد ٹائون پولیس کی بھاری نفری موقع پر روانہ کر دی گئی
پولیس کے مطابق قتل وردات کا شاخسانہ سابق دشمنی بتائی جاتی ہے