بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی حکومت کے خلاف سازش کی گئی،قاسم سوری

ایبٹ آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری نے کہاکہ پاکستان واحد ملک ہے جواسلام کے نام پربنا،آپ سب جانتے ہیں کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف سازش کی گئی،ایبٹ آبادمیں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے قاسم سوری کاکہناتھاکہ چور،ڈاکو،غلام اپوزیشن میں بیٹھے ہوئے تھے،ہمارے سفیر کو واشنگٹن میں دھمکایا گیا،آپ کو پتہ ہے سازش کی گئی،سلامتی کمیٹی نے تصدیق کی کہ یہ بیرونی سازش ہے،انہوں نے کہاکہ موجودہ حکومت کیسز بنوارہی ہے ایف آئی آرکٹوارہی ہے