بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مریم نوازکل جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم  اورنگزیب نے بتایا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کل (ہفتہ) 9 دسمبر کو جلال پورجٹاں میں یوتھ کنونشن سے خطاب کریں گی۔ وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم، پارٹی کے مستقبل کے لائحہ عمل اور پالیسیوں کے حوالے سے اظہار خیال کریں گی۔ وہ نوجوانوں کو 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے انتخابی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی ٹاسک سونپیں گی۔