اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے بعد پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسدعمر بھی ٹویٹر سپیسز پر عوام سے براہِ راست گفتگو کیلئے تیار ، اب سے کچھ ہی دیر میں ٹویٹر پر براہِ راست گفتگو کا آغاز کریں گے۔ اسدعمر کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے براہِ راست ہوگی دنیا بھر سے پاکستانی اسدعمر سے براہِ راست مخاطب ہوں گے۔
اسدعمر اب سے کچھ ہی دیر میں ٹویٹر پرعوام سے براہِ راست مخاطب ہونگے








