اسلام آباد (اصغر چوہدری) پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے سلوگن جاری کر دیا ۔منگل کو پاکستان تحریک انصاف کا 2024 کے انتخابات کے لیے جاری آفیشل سلوگن:نظام،بدلو_پاکستان،بدلو کو باضابطہ طور پر میڈیا کو شئر کیا گیا ،تحریک انصاف کے تمام امیدواران مزکورہ سلوگن کے تحت انتخاب میں حصہ لیینگے اور اسے اپنی آفیشل کمپین میں شامل رکھیں گے۔
تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے سلوگن جاری کر دیا








