بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد بلیو ایریا میں آگ لگنے سے شہری محصور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد بلیوایریا کے پلازہ میں آگ لگنے سے شہری محصور ہوگئے۔ سی ڈی اے فائر بریگیڈ کا کہنا ہے کہ شہریوں کا محفوظ کرکے آگ بجھائی جارہی ہے۔