راولپنڈی(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پی پی 12سےامیدوارمحسن ایوب خان نے کاغذات نامزدگی پاس جمع کرادیے،اس موقع پر انجم عقیل بھی موجود تھے۔تفصیلات کے مطابق پی 12 سے مسلم لیگ کے امیدوار محسن ایوب خان نے کاغذات نامزدگی ریٹرنگ آفیسر کے پاس جمع کرادئیے۔وہ بڑی تعداد میں لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کے ہمراہ ریٹرنگ آفیسر کے پاس گئے اور اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ۔
راولپنڈی:پی پی 12 سے ن لیگ کے امیدوار محسن ایوب خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے








