شانگلہ(نیوزڈیسک)صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے اپنے آبائی ضلع شانگلہ کے قومی اسمبلی کے حلقہ NA11 اور صوبائی اسمبلی PK 30 کیلئے آر اور آفس الپوری میں کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔انجینئرامیرمقام ضلع شانگلہ کے قومی نشت NA 11 سے خود انتخاب لڑینگے۔انجینئرامیرمقام ضلع شانگلہ کے صوبائی نشست PK30 سے بھی خود انتخاب لڑینگے۔پاکستان مسلم لیگ ن ضلع شانگلہ کے تین صوبائی اسمبلی جبکہ ایک قومی اسمبلی کی نشست پر جیت کی خواہاں۔
امیرمقام نے شانگلہ کے حلقہ این اے 11اور پی کے 30سےکاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے








