بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان خانہ جنگی کو ہوا دے رہے ہیں، مریم نواز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نوازنے کہا ہے کہ عمر بھر سازشیں کرنے والا فتنہ عمران خان ملک کی سلامتی کے درپے ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں مریم نوازنے کہاکہ عمران خان آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے،خانہ جنگی کو ہوا دے رہا ہے۔کیا سیاست دانوں کی پگڑیاں اچھالنےاور ہر آئینی ادارے کو گالی دینے والے شخص کو کھلی چھوٹ ہے کہ افواج پاکستان کو صرف اس لیے تماشہ بنائے کہ وہ آئینی حلف پر قائم ہیں؟