بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آسیہ عظیم کے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)کی رہنما وسابق رکن قومی اسمبلی آسیہ عظیم کے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق خواتین کی مخصوص نشست سے آسیہ عظیم کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں ۔ آسیہ عظیم اس سے قبل بھی دو مرتبہ مسلم لیگ (ق) اور پی ٹی آئی کی طرف سے ایم این اے رہ چکی ہیں۔