بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزارتی کمیٹی کی سفارش پر مزید 34بلوچ مظاہرین رہا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارتی کمیٹی کی سفارش پر مزید 34بلوچ مظاہرین کو رہا کر دیا گیا وزارت اطلاعات کے مطابق رہائی تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ہوئی ۔
ترجمان کا کہنا ہے اب گرفتار ہونے والے تمام بلوچ مظاہرین رہا ہو چکے ہیں ، وفاقی وزرا فواد حسن فواد ، مرتضیٰ سولنگی ، جمال شاہ اور گورنر بلوچستان نے مظاہرین سے مذاکرات کئے تھے ۔
وزارت اطلاعات کے مطابق رہائی تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ہوئی مذاکرات کے پہلے روز کمیٹی نے گرفتار خواتین اور بچوں کی رہائی کا حکم دیا تھا ۔