لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن ملتوی کرنے کی سینیٹ قراردادپرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ہر صورت ہوں گے
لاہور میں بلاول بھٹو زرداری سے سوال کیا گیا کہ الیکشن معطل کرنےکی سینیٹ قراردادپرآپ کیاکہیں گے؟جس پر انہوں نےمختصرجواب دیتے ہوئےکہا کہ الیکشن ہوں گے۔








