لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف قصور سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے شہباز شریف کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیاگیا۔ اس حلقے میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پی پی 175 پر ملک رشید احمد خان اور پی پی 179 سے ملک محمد احمد خان کو بھی ٹکٹ جاری کیاگیا۔
این اے 132 سے شہباز شریف کو پارٹی ٹکٹ جاری








