بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نواز شریف کی ہدایت پر ناصر بٹ کی اسحاق ڈار سے اہم ملاقات

اسلام آباد(ممتازنیوز) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ان کے قریبی ساتھی ناصر بٹ نے گذشتہ روز اسحاق ڈار سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وہ مرتے دم تک میاں نواز شریف کے ساتھ ہیں ان کی کہی ہر بات ان کے لیے حکم کا درجہ رکھتی میاں نواز شریف ہی وہ لیڈر ہیں جو پاکستان کے بارے میں سوچتے ہیں وعدہ پورا کرتے ہیں سی پیک موٹروے لیپ ٹاپ سکیم گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی کالجز یونیوورسٹوں ہسپتالوں کی تعمیر یہ تمام میاں نواز شریف کے ترقیاتی کام ہیں جن سے پاکستانی عوام استعفادہ کرتے ہیں سب سے بڑھ کا پاکستان کو ایٹمی قوت بنانا ان میں شامل ہے انشاءاللہ آئندہ الیکسن میں مسلم لیگ اقتدار میں آ کر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی۔