بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

محمد حارث کو ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا؟ رمیز راجہ کی سلیکٹرز پر شدید تنقید

لاہور(ویب ڈیسک ) سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے محمد حارث کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سلیکٹرز پر تنقید کے نشتر چلا دیئے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کرکٹ ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ٹی 20 ورلڈکپ 2023ء کے دوران محمد حارث نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن اسکے بعد اس کو مواقعے کیوں نہیں دیئے گئے؟

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

انہوں نے کہا کہ نوجوان بیٹر کا سٹرائیک ریٹ 200 سے زائد کا تھا اور اس سٹرائیک ریٹ کیساتھ کوئی بیٹر مستقل مزاجی سے رنز سکور نہیں کرسکتا کیونکہ اس میں رسک ہوتا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

حارث 20-30 رنز کی اننگز کھیلتا ہے لیکن وہ اس کو طویل اننگز میں نہیں بدل پاتا، پہلے ایک کرکٹر کو 180 کے سٹرائیک ریٹ تک پہنچایا گیا اب اس کو پلان میں شامل نہیں کیا، اس سے کھلاڑی کا بھی نقصان ہوتا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

سابق چیئرمین نے سوال کیا کہ اگر آپ کے پلان میں صائم ایوب ہیں تو محمد حارث کو کیوں چھوڑ دیا؟۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting