لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسن نوازکے دفتر کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان آمنے سامنےآگئے۔تفصیلات بدھ کو حسن نوازکے دفتر میں پی ٹی آئی کے کارکنان جمع ہوگئے جب ن لیگ کے کارکنا ن بھی وہاں پہنچ گئے اور دونوں جانب سے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
لندن،حسن نوازکے دفترکے باہر پی ٹی آئی اورن لیگ کے کارکنان آمنے سامنے








