لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ق) کے رہنما وسابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لندن میں نوازشریف اورشہبازشریف کی تصویر شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں لکھا کہ اتنے مرجھائے مرجھائے کیوں؟؟انہوں نے اس کے ساتھ امپورٹڈ حکومت نامنظورکا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
اتنے مرجھائے مرجھائے کیوں؟؟ #امپورٹڈ_حکومت__نامنظور pic.twitter.com/nXSAs8kals
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) May 11, 2022









