اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا۔
جلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کی منظوری دے دی، کابینہ ذرائع کے مطابق پاکستانی سفیر جلد واپس جاکر ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔








