بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈسکہ سے پی ٹی آئی امیدوار وقاص افتخارکومرغی کا نشان الاٹ

ڈسکہ(ممتاز نیوز)ضلع سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے ریٹرننگ آفیسر نےپی پی51سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے نامزد امیدوار وقاص افتخار کو مرغی کا نشان الاٹ کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نوجوان وقاص افتخار نے اپنی کمپیئن زوروشور سے شروع کردی ہے ۔ واضح رہے وقاص افتخار چیئرمین اوورسیز پاکستان کمیشن سیالکوٹ رہ چکے ہیں اور ان کی اوورسیز پاکستانیوں کےلئے نمایاں خدمات ہیں ۔