بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

233 کی رفتار، ٹومیک بریکائٹا نے تیزترین سروس کا ریکارڈ بنادیا

میلبورن: ٹینس اسٹار ٹومیک بریکائٹا نے تیزترین سروس کا ریکارڈ بنادیا۔

پولینڈ کے 17 سالہ ٹومیک بریکائٹا نے آسٹریلین اوپن میں تیزترین سروس سے تاریخ رقم کردی، انھوں نے یہ اعزاز جونیئر چیمپئن شپ میں برازیلین حریف اینزو کوہلمین ڈی فرائٹاس سے میچ میں پایا۔

233 کلومیٹر فی گھنٹہ کی سروس ابھی تک ایونٹ کی تاریخ میں تیزترین ہے،ان سے قبل امریکا کے بین شیلٹون نے 231 کی رفتار سے سروس کی تھی۔