بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی وزیرچوہدری سالک حسین کو سرمایہ کاری بورڈ اور خصوصی اقدامات کا قلمدان سونپ دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیرچوہدری سالک حسین کو سرمایہ کاری بورڈ اور خصوصی اقدامات کا قلمدان سونپ دیا ہے۔ جس میں چینی اور دوسری غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری کے امور بھی شامل ہیں۔ ان کا دفتر وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔