بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مریم نواز آج سنگھ پورہ میں اپنے حلقے میں انتخابی دفتر کا افتتا ح کریں گی

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز آج سنگھ پورہ جائیں گی ،
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے بتیا کہ مریم نواز آج اپنے حلقے میں NA 119میں انتخابی دفتر کا افتتاح کریں گی انشاءاللہ۔