بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی

سائفر کیس کی سماعت آج ہوگی، کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے۔

گزشتہ روز ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی بھی کمرۂ عدالت میں موجود تھے۔

سماعت وکلا صفائی کی عدم دستیابی کے باعث آج تک ملتوی کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ کیس میں پراسیکیوشن کے 4 گواہان پر بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلاء کی جانب سے جرح مکمل کرلی گئی ہے۔