بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ٹیکسلا:چودھری نثار علی خان کو رہبرکالونی کے عمائدین کی حمایت مل گئی

ٹیکسلا : چودھری نثار علی خان گروپ کے رہنما حاجی ایوب صراف اور شیخ زیشان سعید سے رہبر کالونی میں شاندار کارنر میٹنگ کے دوران راجہ عاقب، راجہ بشیر ، راجہ پرویز اور ریاست نے خصوصی ملاقات کر کے حمایت کا یقین دلایا اور بھرپور کمپین چلانے کا عزم کیا ۔کارنر میٹنگ میں چودھری نثار گروپ کے رہنما ارشد صراف ملک نثار بجاڑ شاہین عرب خان میر شاہین پرویز فرخان داؤد بٹ شریک ہوئے۔