لاہور(ممتازنیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ء عظمیٰ بخاری نے کہاکہ سنا ہے مریم نواز شریف کا نام لے لے کر مشہور ہونے کی کوشش کرنے والی صنم جاوید کو جب اصل میں میدان میں اترنا پڑا تو عزت بچا کے بھاگ گئی،الیکشن گراونڈ پر اور کریڈیبلٹی پہ لڑنا پڑتا ہے
سنا ہے مریم نواز شریف کا نام لے لے کر مشہور ہونے کی کوشش کرنے والی صنم جاوید کو جب اصل میں میدان میں اترنا پڑا تو عزت بچا کے بھاگ گئ،الیکشن گراونڈ پر اور کریڈیبلٹی پہ لڑنا پڑتا ہے
پتا نہیں پارٹی نے دھتکار دیا یا گراونڈ پہ اصلیت پتا چل گئ— Azma Zahid Bokhari (@AzmaBokhariPMLN) January 29, 2024








