پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )پشاورسے کراچی جانیوالی رحمان باباایکسپریس حادثے کاشکارہوگئی،ٹرین کی متعددبوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔تفصیلات کےمطابق پشاورسے کراچی جانیوالی رحمان باباایکسپریس حادثے کاشکارہوگئی ،
ٹرین کی متعددبوگیاں پٹڑی سے اترگئیں ،ڈی سی او اسحاق بلوچ کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا









