دیر بالا کی وادی کمراٹ میں مسافروں سے بھری گاڑی کو برف کے باعث حادثہ پیش آیا ہے۔
سڑک پر برف کے باعث گاڑی پھسل کر سڑک سے نیچے جاگری۔
تاہم، گاڑی میں سوار افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
دیربالا۔وادی کمراٹ سڑک پر برف میں پھسل کر گاڑی حادثے کا شکار ہوا۔گاڑی میں سوار معجزانہ طور پر محفوظ رہے#roadaccident #Weather pic.twitter.com/x113qhzA61
— Tribal News Network (@TNNEnglish) February 1, 2024








