بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پہلوانوں کا نواز شریف کو گرز اور پگڑی کا تحفہ

 

گوجرانوالا کے پہلوانوں نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو پہلوانی گرز پیش کیا اور پگڑی بھی پہنائی۔

پہلوانوں نے صدر ن لیگ شہباز شریف کو بھی پگڑی پہنائی اورگرز پیش کیا۔

خیال رہےکہ گوجرانوالا میں آج مسلم لیگ ن کی جانب سے انتخابی جلسہ کیا گیا جس میں نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سمیت دیگر ن لیگی قیادت نے شرکت کی اور جلسے سے خطاب کیا۔