کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ناراض رہنما دوبارہ پارٹی میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر صغیر احمد، وسیم آفتاب اور سلیم تاجک ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ہوگئے۔پی ایس پی کے رہنما ناراضی کے بعد ایم کیو ایم قیادت سے رابطے میں تھے، تینوں رہنما 6 ماہ سے ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے رابطے میں تھے۔طحہٰ احمد، وسیم آفتاب، ڈاکٹر صغیر اور سلیم تاجک ایم کیو ایم میں واپس آنے والوں میں شامل ہیں۔
ایم کیو ایم کے ناراض سینئر رہنما دوبارہ پارٹی میں شامل








