بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست دے دی

 

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دے دی  ۔

جیل ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی اور شاہ محمود قریشی نے بھی پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست دی ۔

ان کے علاوہ 18 قیدیوں نے بھی پوسٹل بیلٹ کے لیے درخواست جمع کرائی ہے۔

ووٹ کاسٹ کرنےکے لیے تاحال پوسٹل بیلٹ پیپر قیدیوں کو موصول نہیں ہوئے ہیں۔