اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرداخلہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ عمران خان نےاپنی نالائقیوں کا بوجھ ہمارے سر پرلاد دیا،اتحادیوں سے مل کر اس گند کو صاف کریں گے۔انہوں نے کہاکہ ہمیں الیکشن سے کوئی خوف نہیں، سیالکوٹ میں تماشہ لگایاگیا، حکومت کی امن وامان قائم کرنے کی ذمہ داری ہے ۔انہوں نے کہاکہ نالائق ٹولے نےملکی معیشت تباہ کردی،نالائق ٹولےنےملک میں لوٹ مار اور کرپشن کی،عمران خان نےاپنی نالائقیوں کا بوجھ ہمارے سر پرلاد دیا ، اتحادیوں سے مل کر اس گند کو صاف کریں گے، 8جماعتیں مل کرتمام فیصلےکریں گی،ہماراتوصرف ایک ووٹ ہے۔
عمران خان نےاپنی نالائقیوں کا بوجھ ہمارے سر پرلاد دیا،رانا ثنااللہ








