اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کا امریکا کا ویزہ سامنے آگیا۔ سینئر صحافی نے غریدہ فاروقی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ یہ لیجئیے! مستعفی کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے 13 فروری کو امریکہ کا ویزا لیا ہے۔(آج سے ٹھیک تین دن پہلے) ،یہ گیم کچھ اور ہی لگ رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اصل حقیقت کیا ہے؛ سب آپ تک پہنچاؤں گی۔
https://twitter.com/GFarooqi/status/1758818655549149297?t=cEXBfQOuwlmKz0gGUS5zpw&s=08









