بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ن لیگ کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے مجتبیٰ شجاع الرحمٰن کے نام پر اتفاق، ذرائع

مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے مجتبیٰ شجاع الرحمٰن کے نام پر اتفاق کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے ظہیر چنہڑ کے نام پر غور کر رہی ہے۔

علاوہ ازیں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نومنتخب ممبران پنجاب اسمبلی شریک ہوئے۔

مریم نواز کی جانب سے امیدواروں کے لیے ظہرانے کا بھی اہتمام کیا گیا۔