بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نگران وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

 

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

اجلاس میں نگران وفاقی کابینہ ڈی جی فنانشل مانیٹرنگ کی ڈیپوٹیشن میں ایک سال کی توسیع کرے گی، ڈرگ انسپکٹر تعینات کرنے کی منظوری بھی زیرغور آئے گی۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای سی سی اور سی سی ایل سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی، اجلاس میں آرمی چیف کو ترکش میرٹ ایوارڈ وصول کرنے کی اجازت دی جائے گی۔