بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کل کریگا

اسلام آباد: سنی اتحادکونسل کوقومی وصوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کل کرے گا۔

الیکشن کمیشن سنی اتحادکونسل کومخصوص نشستیں دینےکافیصلہ کل کرےگاقومی اورصوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں سےمتعلق اجلاس کل ہوگا۔
چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجا اجلاس کی صدارت کریں گےاجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی درخواست کا جائزہ لیا جائےگا۔