بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مریم نواز کو مبارکباد دیتی ہوں، جیسے وہ منتخب ہوئیں سب کے سامنے ہے، حبافواد

راولپنڈی(ویب ڈیسک)فوادچودھری کی اہلیہ حبا فواد کاکہنا ہے کہ مریم نواز کو مبارکباد دیتی ہوں، جیسے وہ منتخب ہوئیں سب کے سامنے ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اہلیہ فوادچودھری شوہر سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں،حبا فواد کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو مبارکباد دیتی ہوں، جیسے وہ منتخب ہوئیں سب کے سامنے ہے، ان کا کہنا تھا کہ فوادچودھری کو ابھی تک ریلیف نہیں ملا،جس کے پاس مینڈیٹ ہو وہی حکومت میں آئے۔