پولیس اہلکار نے بزرگ خاتون کو زور دار تھپڑ دے مارے

ٹیکسلا(نیوزڈیسک)راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں پولیس اہلکار نے زوردار تھپڑ مارکر بزرگ خاتون کو دھکا دے کر زمین پر گرادیا۔ پولیس اہلکار نے ٹیکسلا کچہری کے باہر ملزم کی گرفتاری کے دوران خاتون پر تشدد کیا۔ اہلکار کے خاتون کو تھپڑ مارنے کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی، جس میں پولیس اہلکار کو خاتون کو … Continue reading پولیس اہلکار نے بزرگ خاتون کو زور دار تھپڑ دے مارے